← Back to list

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے

Rasheed Ahmad · 2025-04-18 11:27 · 0 claps · 0.8 min read
#fredom #silence #life #home
Open on Medium ↗

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے

میں اس دنیا کے ہنگاموں سے دور جنگل میں اک چھوٹا سا لکڑیوں کا گھر بناؤں جہاں اس جدید دنیا کی کوئی آسائش نہ ہو نا موبائل نہ کمپیوٹر نہ ٹی وی اس چھوٹے سے گھر میں رہوں اور ایک گائے اور کچھ بکریاں پالوں جنہیں صبح ہوتے ہی چراگاہ میں چھوڑ دوں اور گائے کا دودھ مکھن ہو اور سادہ روٹی ہو میں کتابیں پڑھا کروں نئی نظمیں لکھا کروں چاند کے نیچے کھلے آسمان تلے میں بانسری بجایا کروں جنگل کے جانور میرےاس پاس گھومتے رہیں میں جنگل کی خاموشی کا شور سنوں جگنووں کے پیچھے بھاگا کروں ہد ہد بلبل ہمیں گیت سنائے جب بہت تیز بارش ہو تو میں اپنے چھوٹے سے گھر کا آنگن کھول دوں بھیگتے ہوئے جانوروں کو پناہ دوں ۔۔

دنیا مجھ سے بے خبر ہو اور میں دنیا کی فکروں سے آزاد ہوں۔کاش یہ تخیل سچ ہو جاتے -


메타데이터
post_id
a357f3df05ef
slug
کبھی-کبھی-میرا-دل-کرتا-ہے-a357f3df05ef
url
https://medium.com/@rasheedahmad_67106/%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AF%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-a357f3df05ef
canonical_url
https://medium.com/@rasheedahmad_67106/%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AF%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-a357f3df05ef
author_url
https://medium.com/@rasheedahmad_67106
status
ok
fetched_at
2026-07-20 06:48:50