← Back to list

(Chor ki shakal me shaitan ke hakekat baat ). shaitan in the face of thief , real story

ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو صدقہ فطر کی حفاظت کے لیے مقرر فرمایا۔

Achchi Baate · 2022-04-05 06:11 · 0 claps · 0.8 min read
#thief #shaitan #face #real-stories #chor
Open on Medium ↗

(Chor ki shakal me shaitan ke hakekat baat ). shaitan in the face of thief , real story

ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو صدقہ فطر کی حفاظت کے لیے مقرر فرمایا۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ رات بھر اس مال کی حفاظت فرماتے رہے۔ ایک رات چور آیا اور مال چرانے لگا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اسے دیکھ لیا اور اسے پکڑ لیا اور فرمایا: میں تجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کروں گا ، چور نے کہا کہ خدا را مجھے چھوڑ دو میں چوری کے ارادے سے نہیں آیا۔ میں محتاج ہوں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو رحم آ گیا اور اسے چھوڑ دیا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ، صبح جب بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے، تو حضور ﷺ نے مسکرا کر فرمایا: کیا ابو ہریرہ رات والے تمہارے قیدی (چور) نے کیا کیا ؟۔

IF INTEREST THEN VISIT THIS SITE : LINK


메타데이터
post_id
e5bc1e9e5933
slug
chor-ki-shakal-me-shaitan-ke-hakekat-baat-shaitan-in-the-face-of-thief-real-story-e5bc1e9e5933
url
https://medium.com/@mdshakilahmedstar786/chor-ki-shakal-me-shaitan-ke-hakekat-baat-shaitan-in-the-face-of-thief-real-story-e5bc1e9e5933
canonical_url
https://medium.com/@mdshakilahmedstar786/chor-ki-shakal-me-shaitan-ke-hakekat-baat-shaitan-in-the-face-of-thief-real-story-e5bc1e9e5933
author_url
https://medium.com/@mdshakilahmedstar786
status
ok
fetched_at
2026-07-27 07:39:41